Need Cook For Pakistani Restaurant

Cook

Job Id :1000527674


Description

📢 پاکستانی کُک کی ضرورت ہے 🇵🇰👨‍🍳

ایک پاکستانی ریسٹورنٹ کے لیے تجربہ کار پاکستانی کُک کی ضرورت ہے۔

کُک کو مشہور پاکستانی کھانے اچھی طرح بنانے آتے ہوں، مثلاً:

🍲 بیف اور چکن کڑاہی
🍚 بیف پلاؤ
🍛 چکن اور مٹن بریانی
🥘 نہاری
🍲 دالیں اور سبزیاں
🍖 دیگر پاکستانی کھانے

کُک کو پاکستانی کھانے بنانے کا اچھا تجربہ ہونا چاہیے اور کھانے کا ذائقہ بہترین ہونا چاہیے۔

⭐ فلیکسی ویزا رکھنے والے امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی۔

📍 لوکیشن: سار، بحرین
📱 واٹس ایپ: 8

⚠️ براہِ کرم کال نہ کریں، صرف واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔

Basic Details

Location : Region: Saar

Qualification :

Posted :

Job Type : Full-Time

Company : Bahrain Jobs

The current job you are viewing is either old or expired

Kindly look at the latest jobs

For the related jobs check below

By using our site, you acknowledge that you have read and understand our Cookie & Privacy Policy, and our User Agreement .